Gas Leakage Web ad 1

میٹرک امتحانات: منگھو پیر میں نقل کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب

0

منگھو پیر میں امتحانی مرکز کے بجائے ایک نجی شادی ہال میں پرچوں کا انعقاد کیا جا رہا تھا، جہاں دروازوں کو تالا لگا کر میٹرک کے امتحانات جاری رکھے گئے تھے۔

Gas Leakage Web ad 2

سیکڑوں طلبہ سے رقم وصول کرکے شادی ہال کو امتحانی مرکز میں تبدیل کیا گیا، جس پر ڈپٹی کمشنر ویسٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مارا۔

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی ایکس ریفائنری لاگت میں کمی کے باوجود قیمتوں میں اضافہ کیا

چھاپے کے دوران طلبہ کو کھلے عام موبائل فونز استعمال کرتے ہوئے پرچہ حل کرتے ہوئے پایا گیا، جبکہ نقل کروانے میں سرکاری افسران کی شمولیت بھی سامنے آئی۔

ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر کی ٹیم نے صرف دو کیسز میٹرک بورڈ کو ارسال کیے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.