Gas Leakage Web ad 1

وفاقی وزیر داخلہ کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو

0

ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی نے جنگ بندی اور مصالحتی کردار میں پاکستان کی تاریخ ساز کاوشوں کو سراہا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

اسحاق ڈار کی جنوبی کورین وزیر سے ملاقات، باہمی تعاون پر تبادلہ خیال

اس موقع پر ایرانی وزیر داخلہ نے کہا کہ جنگ بندی برادر ملک پاکستان کی ثالثی کے نتیجے میں ممکن ہوئی، اور ایران پاکستان کے مخلصانہ اور مثبت کردار کو ہمیشہ یاد رکھے گا۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان خطے میں پائیدار امن اور استحکام کا خواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کے تنازع کے دیرپا حل کے لیے مخلصانہ کوششیں جاری ہیں، اور جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں بلکہ مذاکرات ہی تنازعات کے حل کا واحد راستہ ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.