Gas Leakage Web ad 1

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

0

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 245.95 ریال، 22 قیراط ایک گرام 225.46 اور 18 قیراط 184.46 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 215.21 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔

متحدہ عرب امارات میں سونا سستا ، قیمت ایک ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی

گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط 8 گرام گنی 2,065.99 ریال، 22 قیراط 2,164.37 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام گنی کی قیمت 2,361.13 ریال رہی جبکہ ایک کلو گرام سونے کے نرخ 247,673.07 ریکارڈ کیے گئے۔

 

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.