Gas Leakage Web ad 1

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16اگست سے کمی کا امکان ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے کمی ہوسکتی ہے اور ڈیزل 7 روپے 70 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔اس کے علاوہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 49 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 7 روپے 71 پیسے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔

مزید پڑھیں:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر فریقین سے جواب طلب

سرکاری ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کی بنیادی وجہ بڑی معیشتوں کی جانب سے کم استعمال ہے جب کہ 16 اگست میں ابھی تین دن باقی ہیں اور پی او ایل کی قیمتوں میں مزید اتار چڑھاؤ دیکھا جا سکتا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.