پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16اگست سے کمی کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے کمی ہوسکتی ہے اور ڈیزل 7 روپے 70 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔اس کے علاوہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے…