Gas Leakage Web ad 1

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر فریقین سے جواب طلب

0

لاہور(نمائندہ خصوصی )عدالت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر فریقین سے جواب طلب کرلیا

Gas Leakage Web ad 2

لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکیخلاف متفرق درخواست پرسماعت ہوئی،عدالت نےفریقین کونوٹس جاری کرتےہوئےجواب طلب کرلیا ہے۔

درخواستگزار نےموقف اختیارکیاکہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مستحکم ہیں،ملک میں قیمتوں میں غیرقانونی طورپراضافہ کردیاگیا،عوام پہلے ہی مہنگائی سے تنگ ہیں،حالیہ اضافے سےمزید مہنگائی ہوگی۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ پیٹرولیم مصنوعات کی  قیمتوں میں اضافے کو کالعدم قرار دیا جائے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.