اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے نان ریزیڈنٹ سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے لیے ٹیکس رولز کی منظوری دے دی۔
وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سوشل میڈیا سے آمدن حاصل کرنے والے غیر مقیم پاکستانیوں اور دیگر افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے نئے قواعد نافذ کردیئے ہیں۔
سی این این سمیت 3 بڑے میڈیا اداروں کے نمائندوں کو بالآخر وائٹ ہاؤس میں داخلے کی اجازت مل گئی
چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے نان ریزیڈنٹ سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے لیے ٹیکس رولز کی منظوری دی ہے، جس کے تحت سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی آمدن پر 5 فیصد ٹیکس وصول کرنے کا قانون نافذ کردیا گیا ہے۔