ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت چیف وہپ اکبر ایوب نے کی، جس میں اراکین اسمبلی نے شکایت کی کہ کئی اضلاع کو وزارتوں کی تقسیم میں نظر انداز کیا گیا ہے۔
آئی ایم ایف کا پاکستان سے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ
اراکین اسمبلی کا کہنا تھا کہ اگر وزارتوں کی تقسیم پر نظرثانی نہ کی گئی تو وہ اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کریں گے۔
اجلاس میں کل اڈیالہ جیل جانے سے متعلق لائحہ عمل بھی طے کیا گیا، جبکہ ہر ایم پی اے کو 100، 100 کارکن اڈیالہ جیل پہنچانے کا ہدف دیا گیا۔