Browsing Category
انٹرنیشنل
سوئٹزر لینڈ میں مذاکراتی وفد کا کام مکمل ہوگیا، تکنیکی ٹیمیں اپنا کام جاری رکھیں گی: ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے تصدیق کی ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے مذاکرات میں وفد کا ابتدائی کام مکمل ہو گیا ہے، جبکہ تکنیکی ٹیمیں اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گی۔
انہوں نے بتایا کہ مذاکرات سے متعلق مشترکہ اعلامیہ قطر…
امریکا ایران مذاکرات میں مثبت پیشرفت، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں مثبت پیش رفت کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت میں ایک ڈالر سے زائد کمی ہوئی، جس کے بعد اس کی قیمت 79.44 ڈالر فی بیرل ہو گئی…
پاکستان اور قطر کی ثالثی میں مذاکرات میں پیشرفت، ایران کو کچھ منجمد اثاثے جاری، ناکہ بندی بھی اٹھا…
سوئٹزرلینڈ میں پاکستان اور قطر کی ثالثی سے ہونے والے مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے بعد امریکا کی جانب سے ایران کے بعض منجمد اثاثے جاری کر دیے گئے ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ پاکستان اور قطر کی ثالثی سے…
امریکی نائب صدر نے ایران کیساتھ نئے تعلقات قائم کرنے کیلئے شرائط بتادیں
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ اگر ایران کی قیادت علاقائی عدم استحکام پیدا کرنے کی پالیسی اور اپنے جوہری پروگرام سے دستبردار ہو جائے تو امریکا ایران کے ساتھ تعلقات کا نیا آغاز کرنے کے لیے تیار ہے۔
سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کی ثالثی…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیویارک ٹائمز کی خبر پر بر س پڑے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اخبار کو "بدعنوان" قرار دیا ہے۔
ٹرمپ نے کہا کہ نیویارک ٹائمز کا یہ دعویٰ غلط ہے کہ ایران کے ساتھ چار ماہ کی جنگ کے بعد کوئی بڑی تبدیلی نہیں آئی۔ ان کے مطابق…
ایران معاہدہ ناکام ہوا تو آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس عائد کر سکتے ہیں، ٹرمپ
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ فی الحال آبنائے ہرمز پر کسی قسم کا ٹول نافذ نہیں کیا جائے گا، تاہم اگر ایران کے ساتھ معاہدہ مکمل نہ ہوا تو امریکا اس اہم آبی گزرگاہ پر اپنی خدمات کے بدلے…
اگرفیلڈ مارشل کی حکمت عملی نہ ہوتی تو شاید ہم یہاں نہ ہوتے: جے ڈی وینس کی مذاکرات کے آغاز سے قبل…
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر ایک عظیم ملٹری لیڈر ہیں۔
سوئٹزرلینڈ میں ایران اور امریکا کے درمیان تکنیکی مذاکرات کے آغاز سے قبل وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے…
برگن اسٹاک: وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی وفد سے ملاقات
برگن اسٹاک: امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے آغاز سے قبل پاکستانی اور ایرانی وفد کی ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر شریک ہوئے، جبکہ ایران کی جانب سے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس…
پاکستان نے ایران جنگ بندی کیلئے اہم کردار ادا کیا، پاکستان دل میں بس گیا: برطانوی وزیر
برطانیہ کے وزیر ہمیش فاکنر نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے اس سلسلے میں اہم کردار ادا کیا، جو ایک بڑی خوشخبری ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے بجٹ کے حوالے سے…
امریکا ایران ڈیل پر اسرائیلی میڈیا ڈونلڈ ٹرمپ سے سخت ناراض، ٹرمپ کے نام کے آگے ‘حسین’…
امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے معاہدے پر اسرائیل میں ردِعمل سامنے آ رہا ہے، جہاں بعض میڈیا حلقوں اور سیاسی شخصیات نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر تنقید کی ہے۔
رپورٹس کے مطابق ایک اسرائیلی ٹی وی پروگرام کے میزبان نے اپنے…
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت امریکا اور ایران میں تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں…
امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات 21 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں ہونے والے مذاکرات میں امریکا، ایران، پاکستان اور قطر کے…
امریکی صدر کا خصوصی بوئنگ طیارہ 35 سال بعد ریٹائرڈ، قطر کا 40 کروڑ ڈالر کا طیارہ نیا ائیر فورس ون…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خصوصی طیارہ “ایئر فورس ون” 35 سالہ خدمات انجام دینے کے بعد ریٹائر کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر کے لیے مختص بوئنگ 747 طیارہ تین دہائیوں سے زائد عرصے تک امریکی صدور کی سفری ضروریات پوری کرتا رہا اور…