Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

ایڈیٹوریل

5 اگست یوم استحصال کشمیر

منیر جوہر،اسسٹنٹ ڈائریکٹر،محکمہ اطلاعات حکومت گلگت بلتستان جنت نظیر کشمیر پر ہندوستان کا غاصبانہ قبضہ جبر و استحصال اور ریاستی بربریت کی سب سے بڑی مثال ہے ، لاکھوں ہندوستانی فوجی اور پیرا ملٹری فورسز کشمیر میں نہتی عوام کی آواز اور آزادی…

بھارت کی جانب سے آرٹیکل370 کی منسوخی اقوام متحدہ اور عالمی برادری کیلئے چلینج ہے:نذیر احمد قریشی

لندن(نیوزڈیسک)کشمیر کمپین گلوبل کے سرپرست اعلیٰ اور ورلڈ کشمیر فریڈم موومنٹ کے بانی رہنما و برطانیہ میں تحریک آزادی کشمیر کے سفیر نذیر احمد قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے5 اگست2019 میں آرٹیکل370 اور35اے کی منسوخی جہاں اقوام متحدہ کے…

پاکستان سے واپس افغانستان جانے والوں کی تعداد ساڑھے 6 لاکھ سے متجاوز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان سے واپس افغانستان جانے والوں کی تعداد ساڑھے 6 لاکھ سے متجاوز سرکاری اعداد وشمار کے مطابق21 جولائی سے03 اگست تک مزید 15 ہزار 537 غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے، واپس جانے والوں میں 6345 مرد،4963 خواتین…

بھارہ کہو میں تجاوزات کخلاف اپریشن کرنےاور پرائس چیکنگ کےدوران مجسٹریٹ اور عملے ہر حملہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارہ کہو میں تجاوزات کے خلاف اپریشن کرنےاور پرائس چیکنگ کےدوران مستعل افراد نے مجسٹریٹ اور عملے ہر حملہ کردیا۔ وردی پھاڑنےاورشدد و ذدکوب کرنے،جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے،سرکاری گاڑی پر حملہ کرنے،بپمرز اور شیشے…

اساتذہ کاوزیرتعلیم کے نام کھلا خط

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اساتذہ نے وفاقی وزیرتعلیم کوخط لکھ کرکزارش کی ہے کہ  گرمی کی وجہ سے طلبہ چھٹی پر ہیں، اس دوران اساتذہ کو بھی چھٹی دی جائے تاکہ وہ ذہنی طور پر فریش ہو سکیں اور بہترین تدریسی صلاحیتوں کے ساتھ اپنے فرائض انجام دے سکیں۔…

امریکا کا نائن الیون حملوں کے ماسٹر مائنڈ کی ڈیل سے متعلق یوٹرن

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا نے نائن الیون حملوں کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد کی ڈیل سے متعلق یوٹرن لے لیا۔ امریکی وزیر دفاع نے خالد شیخ محمد سمیت 3 ملزمان کی ڈیل ختم کر دی۔ واضح رہے کہ امریکی محکمۂ دفاع نے اسی ہفتے خالد شیخ محمد سے ڈیل…

ٹی ایل پی مرکزی شوریٰ کے رکن سمیت 28 ملزمان پر دہشتگردی کا مقدمہ درج

راولپنڈ(نیوزڈیسک)راولپنڈی پولیس نے تحریک لبیک پاکستان  کی مرکزی شوریٰ کے رکن سید عنایت الحق سمیت 28 ملزمان پر دہشتگردی کا مقدمہ درج کردیا۔ پولیس کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے سید عنایت الحق، مفتی عمیر، ڈاکٹر شفیق امینی، علامہ شفیق…

عوام کا درد اور حکومتی لاپروائی

تحریر:آصی اسلام آباد بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عام شہریوں کی زندگیوں کو ایک طوفان میں جھونک دیا ہے۔ بجلی، گیس، فون، پانی کے بل اور روزمرہ ضروریات کی اشیاء کے دام آسمان کو چھو رہے ہیں۔ ہر ماہ آنے والے بلوں کا خوف لوگوں کے دلوں میں بیٹھ گیا…

اسرائیل اسماعیل ہنیہ کو نشانہ بنانے کیلئے ان کی موجودگی کے مقام تک کیسے پہنچا؟

برسلز(نیوزڈیسک)یورپی مبصر برائے مشرق وسطی نے بتادیا ہے کہ ایرانی دارالحکومت تہران میں پاسداران انقلاب کی سخت سکیورٹی میں موجود حماس سربراہ کے موجودگی کے مقام تک اسرائیل کس طرح پہنچا۔ یورپی مبصربرائے مشرق وسطی ایلیا جے میگنیئرنے اپنے…

فیصلہ کن امریکی ریاستوں میں کون کس سے آگے ہوگا؟ نیا سروے جاری

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدارتی انتخابات کے دوران فیصلہ کن ریاستوں میں کونسے امیدوار کو کس پر برتری حاصل ہوگی اس بارے میں نیا سروے سامنے آگیا ہے۔ نئے سروے کے مطابق امریکی انتخابات میں فیصلہ کن کردارادا کرنے والی 7 میں سے 4 سوئنگ…

افغانستان سے مال بردار گاڑیوں کے پاکستان داخلے پرپابندی عائد

چمن(نیوزڈیسک)آج بروز جمعرات سے بغیر ویزے کے مال بردار گاڑیوں کے افغانستان سے پاکستان داخلے پرپابندی عائد کر دی گئی ہے۔ کسٹم حکام کے مطابق افغان مال بردارگاڑیوں کے ڈرائیورز کے لیے ویزے کی درخواستوں پر آج سے عمل درآمد کا آغاز ہو گا۔ یاد…

مقبوضہ جموں وکشمیر، وادی شہدا

تحریر: وحید خاکوانی پانچ اگست 2019 مقبوضہ جموں و کشمیر کی تاریخ میں ہمیشہ سیاہ باب کی حیثیت سے یاد رکھا جائے گا جب ہندو توا کے فاشسٹ ایجنڈے پر قائم نریندر مودی کی فاشسٹ حکومت نے جموں و کشمیر کی وہ خصوصی حیثیت ختم کر دی جو اسے بھارتی آئین…