Browsing Category
ایڈیٹوریل
جماعتِ اسلامی پر پابندی کا فیصلہ
ڈھاکہ (نیوزڈیسک)حالیہ طلبہ تحریک کے دوران پُرتشدد ہنگاموں میں کلیدی کردار اد اکرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی حکومت نے جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش اور اُس کے اسٹوڈنٹ ونگ اسلامی چھاترو شِبِر پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…
بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کیلیے بچنا ناممکن،چالان گھر آئیگا
لاہور(نیوزڈیسک)ٹریفک کی بہتری کے لیے اے آئی سسٹم نے کام شروع کردیا، جس کے بعد بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے لیے پولیس سے بچنا ممکن نہیں رہا۔
صوبائی دارالحکومت لاہور میں ٹریفک کنٹرول کرنے اور شہریوں کی جان کی حفاظت کے پیش نظر آرٹیفیشل…
فیک اکاؤنٹس کی روک تھام کیلئے ڈیٹا پروٹیکشن بل تیار
اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت نے ڈیجیٹل دہشتگردی اور فیک اکاؤنٹس روکنے کی جانب پہلا قدم اٹھا لیا۔
پاکستان میں پہلی بار ڈیٹا پروٹیکشن بل تیار کر لیا گیا، یورپ، امریکہ، کینیڈا، برازیل، ارجنٹائن، سنگاپور اور ملائشیا کے بعد پاکستان میں…
پیرس اولمپکس،پاکستانی سوئمرز پر تنقید کرنے والے پہلے حقائق جان لیں
پیرس(نیوزڈیسک)پیرس سمر اولمپکس گیمز 2024 میں تیراکی کے مقابلوں میں پاکستان کی جہاں آرا نبی اور محمد احمد درانی نے ہیٹ ایونٹس میں حصہ لیا ۔ پاکستانی تیراک جہاں آرا نبی نے پیرس اولمپکس میں خواتین کے 200 میٹر فری اسٹائل مقابلوں میں حصہ لیا،…
ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، عمران خان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے فوج سے مذاکرات کرنے کی حامی بھرلی اور کہا کہ فوج اپنا نمائندہ مقررکرے ہم مذاکرات کرنے کے لیے تیار ہیں، ہم نے فوج پر الزامات نہیں تنقید کی تھی۔
اڈیالہ جیل…
بیرونِ ملک پاکستانیوں کے رویے سے متعلق اجلاس، شکایات موصول
اسلام آباد(نیوزڈیسک)کچھ ملکوں کی جانب سے پاکستانیوں کے روئیوں کی شکایات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
چیئرمین ذیشان خانزادہ کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانی کے اجلاس میں وزارت کے حکام نے بریفنگ دی کہ نیشنل امیگریشن اینڈ…
معیشت آئی پی پیز کا معاملہ حل کیے بغیر صحیح نہیں ہوسکتی، مصطفیٰ کمال
کراچی (نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت آئی پی پیز کا معاملہ حل کیے بغیر صحیح نہیں ہوسکتی، آئی پی پیز کے معاملے پر سب کو ساتھ بٹھا کر معاملہ حل کر سکتے ہیں۔
کراچی میں…
لبنان میں 26 سالہ ندیٰ کوسا ملکۂ حُسن منتخب
بیروت (نیوزڈیسک)لبنان میں 26 سالہ ندیٰ کوسا ملکۂ حُسن منتخب ہوگئیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ندیٰ کوسا نامی خاتون کو ملکۂ حُسن قرار دیا گیا۔
عرب میڈیا کے مطابق ندیٰ کوسا نے کلینیکل…
عدالتی کندھے استعمال کر کے کوئی چی گویرا اور نیلسن منڈیلا نہیں بن سکتا،عظمیٰ بخاری
لاہور(نیوزڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عدالتی کندھے استعمال کر کے کوئی چی گویرا اور نیلسن منڈیلا نہیں بن سکتا۔
خیبرپختونخوا حکومت کے 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے مطالبے پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا…
گِدھوں کی کم ہوتی تعداد 5 لاکھ انسانی زندگیاں نگل گئی
نئی دہلی (نیوزڈیسک)ایک زمانہ تھا کہ بھارت میں گِدھ بہت بڑی تعداد میں پائے جاتے تھے۔ ان کا وجود ماحول کو متوازن رکھنے کے لازم تھا کیونکہ گِدھ مردار خور ہوتے ہیں۔ دیہی علاقوں میں اور غیر آباد، جنگلی خطوں میں مرنے والے جانوروں کو گِدھ کھا جاتے…
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا ماضی اور حال
پچاس سال پہلے ملک کے ایک سندھی وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے پیپلز اوپن یونیورسٹی اسلام آباد تین بنیادی مقاصد کی تکمیل کے لیے بنائی تھی
- کہ یونیورسٹی کے ذریعے روایتی طریقہ تعلیم سے باہر رہنے والے غریب طبقات کو گھر کی دہلیز پر سستی اور…
پنجاب سے مرغی کی سپلائی پر پابندی کا حکم چیلنج
لاہور(نیوزڈیسک)پولٹری ایسوسی ایشن نے پنجاب سے دیگر صوبوں کو مرغی کی سپلائی پر پابندی کے پنجاب حکومت کے حکم کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلج کر دیا۔
پنجاب سے مرغی کی ترسیل پر پابندی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا، پولٹری ایسوسی ایشن نے…