Browsing Category
بریکنگ نیوز
breaking news
اسپتال میں کوئی بھی چیز عالمی معیار کے مطابق نہیں، سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو…
اسلام آباد: سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کردی گئی۔
ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی کے سربراہ اور سابق سیکرٹری داخلہ شاہد خان نے سانحہ پمز سے متعلق رپورٹ وزیراعظم کو جمع کرادی۔ رپورٹ رات گئے وزیراعظم کے…
بیرسٹر افتخار گیلانی نے بطور وزیراعظم آزاد کشمیر حلف اٹھا لیا
مسلم لیگ ن کے بیرسٹر افتخار گیلانی نے بطور وزیراعظم آزاد کشمیر حلف اٹھا لیا، جبکہ قائم مقام صدر آزاد کشمیر چوہدری طارق فاروق نے بھی اپنے عہدے کا حلف لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی نے عہدے کا حلف اٹھانے…
مکہ دفاعی معاہدے نے پورے خطے میں اتحاد اور امن کا پیغام دیا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمن بن عبدالمحسن الفضلی کی ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان زرعی شعبے میں تعاون، بالخصوص پاکستان سے سعودی عرب کو زرعی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے…
دشمن نے مسلمان ممالک میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی لیکن اس سازش کو فیلڈ مارشل کی قیادت میں ناکام…
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دشمن نے خطے کے مسلم ممالک میں تقسیم پیدا کرنے کی بھرپور کوشش کی، تاہم مسلمانوں میں تفریق کی اس سازش کو فیلڈ مارشل کی قیادت میں ناکام بنا دیا گیا۔
قومی سیرت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ , نوٹیفکیشن جاری
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ۔ نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ۔
پٹرول1روپیہ12پیسے مہنگا،پٹرول کی نئی قیمت343روپے10پیسے مقرر کردی گئی ۔
ڈیزل کی قیمت میں1روپیہ11پیسے فی لیٹراضافہ کردیا گیا ۔ ڈیزل کی نئی قیمت371روپے80پیسے ہوگئی۔…
فیلڈ مارشل کے دورے میں اہم سفارتی کامیابیاں حاصل ہوئیں، ایران نے آرمی چیف عاصم منیر کا دورہ ایران…
ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران کو انتہائی مثبت قرار دیتے ہوئے اہم سفارتی کامیابیوں کا حامل قرار دیا ہے۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران کے دوران اہم سفارتی…
میر رضا کیس میں بڑی پیش رفت، نام پر رجسٹرڈ سِم حاصل کر لی گئی
میر رضا علی قتل کیس کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے اور پولیس نے نوجوان تاجر کے نام پر رجسٹرڈ سِم حاصل کر لی ہے۔
گزشتہ ماہ 29 جولائی کو پراسرار طور پر موت کا شکار ہونے والے نوجوان تاجر میر رضا کے قتل کیس کی تحقیقات کے لیے پولیس…
لارڈز ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان، بابر اعظم کی واپسی متوقع
انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 27 اگست سے لارڈز میں شروع ہوگا۔ ٹیم لندن پہنچ کر کنڈیشنز کا جائزہ لینے کے بعد پلیئنگ الیون کو حتمی شکل دے گی۔
لیڈز ٹیسٹ میں…
حکومت نے عمران خان کی نجی اسپتال منتقلی کے عدالتی حکم کیخلاف نظرثانی اپیل میں فیصلے کو قانونی اختیار…
وفاقی حکومت نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے عبوری حکم کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کر دی ہے۔ حکومت نے اس حکم کو قانونی اختیار سے تجاوز قرار دیا ہے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ…
وزیر اعظم شہباز شریف کا پنشنرز کے لیے “پروف آف لائف” کے جدید نظام کا افتتاح
وزیر اعظم شہباز شریف نے پنشنرز کے لیے “پروف آف لائف” کے جدید نظام کا افتتاح کر دیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے پینشنرز کے لیے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں…
سپریم کورٹ کا عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اگلی سماعت تک شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور علاج سے متعلق مقدمات کی سماعت کے دوران عدالت نے عمران خان کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے اور انہیں سخت…
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی حمایت میں صدر ٹرمپ کے الفاظ کو سراہتا ہوں، شہبازشریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی حمایت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے ان کے الفاظ کو سراہا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی حمایت میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے…