Gas Leakage Web ad 1

پی ٹی اے کا واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کرنے کا فیصلہ ، کس کس کے بلاک ہونے والے ہیں جانئے

0

*پی ٹی اے نے غیر فعال سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کرنا شروع کر دیے*

Gas Leakage Web ad 2

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے غیر فعال اور منسوخ شدہ موبائل سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کرنا شروع کر دیے ہیں۔

پی ٹی اے کے مطابق غیر فعال سمز پر رجسٹرڈ واٹس ایپ اکاؤنٹس کے غلط استعمال کا خدشہ ہے، فراڈ اور غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے یہ اقدام کیا گیا ہے۔

پی ٹی اے نے صارفین کو ہدایت کی ہے کہ اپنی موبائل سمز کی فعالیت کی تصدیق کریں اور اگر نمبر تبدیل کر چکے ہیں تو واٹس ایپ پر نیا نمبر اپ ڈیٹ کریں، اکاؤنٹس صرف زیر استعمال نمبرز پر رجسٹرڈ رکھیں تاکہ غلط استعمال سے بچا جا سکے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.