*پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل مہنگا ہو گیا*

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل کر دیا، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
پیٹرول کی قیمت 377 روپے 91 پیسے فی لیٹر برقرار ہے، جبکہ ڈیزل 2 روپے 29 پیسے مہنگا کر کے 402 روپے 96 پیسے فی لیٹر مقرر کر دیا گیا۔
نئی قیمتوں کا اطلاق 31 اکتوبر سے 2 نومبر تک ہوگا۔



