Gas Leakage Web ad 1

پشاور شہر کے مضافاتی علاقے سربند میں ریاض شہید چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا گیا، پولیس

پشاور۔ : پشاور میں پولیس پر ایک اور دہشت گرد حملے کو مؤثر جوابی کارروائی سے پسپا کر دیا گیا ہے ۔ شہر کے مضافاتی علاقے سربند میں ریاض شہید چوکی پر دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کی تاہم چوکی میں موجود پولیس اہلکاروں نے جوابی فائرنگ کر کے دہشت…

سینیٹ کااجلاس پیر  پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کر لیا ہے

سینیٹ کااجلاس پیر  پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کر لیا ہے اسلام آباد۔ : صدر مملکت نے سینیٹ کااجلاس پیر 24جولائی کو سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کر لیا ہے۔سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (1)…

محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں امن و امان اور سیکیورٹی کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے فوج تعینات…

وفاقی وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان اور آزادکشمیر کی حکومتوں کو بھی مراسلہ بھیج دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق ملک بھر میں فوج تعینات…

وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز سمیت دیگر افراد کو منی لانڈرنگ ریفرنس میں بری کردیا

لاہور:احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ مقدمے میں بری کردیا۔ احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست منظور کر…

حضرت محمد ﷺ کے قریبی ساتھی اور خلیفہ دوئم حضرت عمر فاروق ؓ کا یوم شہادت

ایران اور روم جیسی طاقتور ترین ریاستوں کو فتح کرنے والے سپہ سالار، اسلام کے مشکل ترین وقت میں باآواز بلند اذان دلوانے والے مرد مجاہدخلیفہ دوئم حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم شہادت یکم محرم الحرام دنیا بھر کے مسلمان نہایت عقیدت…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے یوکرینی ہم منصب دیمترو کولیبا کی ملاقات

ڈیمٹری کولیبا کے دفترخارجہ پہنچے تو بلاول بھٹو نے اپنے یوکرینی ہم منصب کا استقبال کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان دفتر خارجہ میں ملاقات ہو گی جس میں تجارت اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ…

پاکستان نے گال میں پہلے ٹیسٹ کے آخری روز سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی،

شاہینوں نے گال میں سری لنکا کو شکست دیدی۔پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو چار  وکٹوں سے شکست ہوئی ۔ سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 131 رنز کے ہدف کو پاکستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کی جانب سے امام…

وزیراعظم شہباز شریف کی نئے اسلامی سال کے آغاز پر مبارکباد

اسلام آباد۔ :وزیراعظم شہباز شریف نے نئے اسلامی سال کے آغاز پر مبارکباد دی ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ محرم الحرام چار مقدس اور حرمت والے مہینوں میں شامل ہے۔ پوری دنیا حرمت والے ان چار…

خیبر، باڑہ بازار تحصیل کمپاونڈ میں دھماکا ، اہلکار شہید ، 10 افراد زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے باڑہ بازار تحصیل کمپاؤنڈ میں واقع پولیس اسٹیشن کے مرکزی دروازے کے قریب ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 7 پولیس کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی، دھماکے کے…

مٹی کے تودے گرنے سے 5 بچوں سمیت 20 افراد ہلاک ہو گئے:کولمبیا

بگوٹا :کولمبیا میں مٹی کے تودے گرنے سے 5 بچوں سمیت 20 افراد ہلاک ہو گئے اور شدید بارشوں کے باعث متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے ۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وسطی کولمبیا میں مٹی کے تودے گرنے کے بعد…

پورے ملک میں ہر سیٹ پر اپنا امیدوار لائیں گے مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد۔:جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ انتخابات میں بھر پور حصہ لیں گے، پورے ملک میں ہر سیٹ پر اپنا امیدوار لائیں گے، ایڈجسٹمنٹ کی ضرورت ہوئی تو اضلاع کی سطح پر ایڈجسٹمنٹ ہوگی۔ بدھ کو یہاں پریس کانفرنس کرتے…

سائفر معاملہ ؛ چیئرمین پی ٹی آئی 25 جولائی کو ایف آئی اے طلب

اسلام آباد  ایف آئی اے نے سائفر کے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے سابق وزیر اعظم کو جے آئی ٹی کے سامنے 25 جولائی کو پیش ہونے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا…