Gas Leakage Web ad 1

نیب نے اعظم خان کو190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس میں طلب کیا تھا،

‏سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی نیب دفتر میں پیشی۔   تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نیب طلبی پر پیش ہوئے، نیب نے اعظم خان کو190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس میں طلب کیا تھا، نیب حکام نےاعظم خان…

خصوصی نمائندہ برائے افغانستان آصف درانی اس وقت افغانستان کے دورے پر ہیں

اسلام آباد۔:دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان آصف درانی اس وقت افغانستان کے دورے پر ہیں ۔ جمعہ کو یہاں پریس بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ افغانستان کے لئے پاکستان کے خصوصی نمائندے کی…

سونے کی تولہ قیمت دولاکھ 22ہزار899 روپے ہو گئی

  ملک بھر میں  ڈالر کے  بعد سونے کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ دیکھنے کو آیا ہے ،فی تولہ سونے کی  قیمت میں ایک  ہزار 799 روپے اضافہ ہو گیا۔   تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا12 ڈالرسستا ہوکر  ایک ہزار 965ڈالر فی اونس  تک گر گیا۔…

انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں ایک روپیہ 67 پیسے کا اضافہ ہوا

(ویب ڈیسک) پاکستانی روپے کی قدر میں اتاڑ چڑھاؤ کا سلسلہ جاری،انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے ۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 35 پیسے…

عالمی ادارہ صحت اور جان ہاپکنز یونیورسٹی کے وفد کی ملاقاتصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خصوصی افراد کی مالی خود مختاری کیلئے اُنہیں ہنرمند بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے کو منفرد صلاحیتوں کے حامل افراد کی جانب اپنے رویوں کو بدلنا ہوگا ان خیالات کا اظہار انہوں نے عالمی ادارہ صحت…

ایسی پالیسی بنائی جائے جس سے مہنگائی میں کمی ہووفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ زراعت اور کنسٹرکش پر نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا،آئی ایم ایف معاہدے کے دستاویزقومی اسمبلی میں پیش کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم…

وجی تنصیبات پر حملوں کے باجود ان کے خلاف کاروائی نہیں کی جا رہی،رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری

(ویب ڈیسک) طلال چوہدری نے کہا ہے کہ 2023ء کا الیکشن 2013ء کا ری پلے ہوگا، نواز شریف دو تہائی اکثریت سے واپس آ رہے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ ہم نے ماضی میں پرفارمنس دکھائی ہے، الیکشن کیلئے مسلم لیگ ن کا ہوم ورک…

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا صدر ڈاکٹر عارف علوی کو مزاج پرسی کیلئے ٹیلی فون ،خیریت دریافت کی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت عارف علوی کو ٹیلی فون کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو مزاج پرسی کیلئے فون کیا اور ان کی…

اسحاق ڈارکی زیرصدارت پاکستان ساورن ویلتھ فنڈ کے حوالہ سے اجلاس جمعہ کویہاں منعقد ہوا

وفاقی وزیرخزانہ کی زیرصدارت اجلاس، پاکستان ساورن ویلتھ فنڈ سے متعلق امور کاجائزہ لیاگیا  وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارکی زیرصدارت پاکستان ساورن ویلتھ فنڈ کے حوالہ سے اجلاس جمعہ کویہاں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاکستان…

وزیراعظم شہباز شریف کی سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت 

وزیراعظم شہباز شریف کی سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت  اسلام آباد۔  وزیراعظم محمد شہبازشریف نےسویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوآئی سی کے پلیٹ فارم سے اس…

انگلینڈ نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 384 رنز بنا لئے، 67 رنز کی برتری حاصل

مانچسٹر۔ :ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگز میں 317 رنز پر آئوٹ ہوگئی، انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 384 رنز بناکر 67 رنز کی برتری حاصل کرلی، زاک کرولی نے 189 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جو روٹ اور…

دورہ رشکئی ملتوی ہو گیا ہےوزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد۔: وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ رشکئی ملتوی ہو گیا ہے ۔یہ بات وزیر اعظم آفس کےمیڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔واضح رہے کہ وزیرِ اعظم نے رشکئی خصوصی اقتصادی زون کے فیز ون کا افتتاح کرنا تھا۔\932