Gas Leakage Web ad 1

اسلام آباد:موسلادھار بارش سے دیوارگرگئی، 12افراد جاں بحق

(ویب ڈیسک)اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش کے نتیجے میں دیوار گرنے کے واقعات میں بچی سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے پولیس حکام کاکہنا ہے کہ ملبے سے چار زخمیوں کو بھی نکالا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کاکہنا ہے فوری طور پر ریسکیو…

آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاؤس آمد،وزیراعظم نے خود استقبال کیا

سابق صدر آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی وزیر اعظم ہاوس آمد،وزیر اعظم شہباز شریف نے دونوں راہنماوں کا استقبال کیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز…

ایک ارب ڈالر ڈپازٹ کرانے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کو سٹیٹ بینک پاکستان میں ایک ارب ڈالر ڈیپازٹ کرانے پراماراتی صدر کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے یو اے ای کے صدر شیخ…

استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

لاہور: استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے قانونی دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی ہیں، دستاویزات میں پارٹی منشور اور پارٹی عہدیداروں کا ڈیکلریشن بھی…

رجب طیب اردوان نے سعودی فرمانروا کو ترکیہ میں تیار کردہ الیکٹرک کار تحفے میں دے دی

(خالد چیمہ) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان کو مقامی طور پر تیار کردہ جدید الیکٹرک گاڑی تحفے میں دی۔  گزشتہ روز ترک صدر خلیجی ممالک کے 3 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچے تھے جہاں…

بیرون ملک سے آنے والے پاکستانی دو سے چار ماہ تک ٹیکس دیے بغیر اپنی موبائل استعمال کر سکیں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے آن لائن ڈیوائس رجسٹریشن سسٹم کا افتتاح کر دیا، رجسٹریشن نظام کے اجرا سے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ذاتی موبائل فون پر ٹیکس کی میعاد کو 2 ماہ سے بڑھا کر 120 دن کر دیا گیا ہے۔…

فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار 200 روپے اضافہ ہو گیا۔

کراچی:عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10 ڈالر اضافے کیساتھ 1967 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار 200 روپے…

پنجاب بھر میں آٹے اور چینی کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبہ میں آٹا اور چینی کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا گیا، چیف سیکرٹری پنجاب نے سپیشل برانچ کو مانیٹرنگ کی ذمہ داریاں تفویض کر دیں۔ چیف سیکرٹری پنجاب کے زیر صدارت سول…

انٹی کرپشن کا گھیرا تنگ، سابق ممبران صوبائی و قومی اسمبلی طلب

فیصل آباد: سابق ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کو کرپشن الزامات پر اینٹی کرپشن میں طلب کر لیا گیا۔ ترجمان کے مطابق اینٹی کرپشن نے سابق ممبر قومی اسمبلی رانا نصراللہ گھمن کو 20 جولائی کو طلب کیا ہے، اینٹی کرپشن نے سابق ممبران صوبائی…

غیر ملکی سفارت کاروں کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

غیر ملکی سفارت کاروں کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد میں مقیم غیر ملکی سفارت کاروں کے اعزاز میں دعوت کا اہتمام کریں گے، اس حوالے سے غیر ملکی سفارت کاروں کے اعزاز میں آج…

حیات آباد میں خودکش دھماکا ہوا،اطلاعات کے مطابق 8 اہلکار زخمی

پشاور میں حیات آباد فیز6 میں دھماکا، 8 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو1122 کی ایمبولینس اور فائر ویکل پہنچ گئیں۔دھماکا ایف سی کی گاڑی کے قریب ہوا۔ ایس پی کینٹ وقاص رفیق نے خود کش دھماکے کی تصدیق کی ہے جو سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا  ہے۔…

سعود شکیل کی ڈبل سنچری،سری لنکا  کیخلاف پاکستان نے 461 رنز بنا لیے گال:  پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں سعود شکیل کی ڈبل سنچری کی بدولت قومی ٹیم نے سری لنکا پر 149 رنز کی برتری حاصل کر لی۔…