Gas Leakage Web ad 1

پی ٹی سی ایل گروپ نے 90 ارب 90 کروڑ روپے آمدنی حاصل کی،پی ٹی سی ایلمیں میں2023

اسلام آباد۔ :ملک میں ٹیلی کام اور آئی سی ٹی خدمات فراہم کرنے والے معروف ادارے، پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے 30جون 2023 کو ختم ہونے والی ششماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 2023کی پہلی ششماہی کے دوران…

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے چیئرمین کرکٹ بورڈ چوہدری محمد ذکا اشرف کی ملاقات ،

لاہور:گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے بدھ کو یہاں گورنر ہائوس لاہور میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی چوہدری محمد ذکا اشرف نے ملاقات کی جس میں کرکٹ کی بہتری کے حوالے سے بات چیت کی گئی ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب محمد…

سائفر معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سیکرٹ ایکٹ کی کارروائی ہو گی ،، معاون خصوصی عطا تارڑ

اسلام آباد۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سائفر معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سیکرٹ ایکٹ کی کارروائی ہو گی ، ایبسلوٹلی ناٹ کی حقیقت آج سب کے سامنے آگئی ہے، سائفر کے معاملے پر پاکستان میں ایک بحران پیدا کیا گیا،…

انٹر بینک: ڈالر کی قدر میں اضافہ، 76 پیسے مہنگا ہو گیا

کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا، انٹر بینک میں ڈالر 76 پیسے مہنگا ہو گیا۔ سٹیٹ بینک  آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا، ڈالر مزید 76 پیسے مہنگا ہوگیا، ڈالر 283.04 روپے سے بڑھ کر…

نیشنل آئی ٹی سیمینار کل ہوگا، وزیر اعظم، آرمی چیف شرکت کریں گے

اسلام آباد۔نیشنل آئی ٹی سیمینار اور آئی ٹی منصوبوں کا اجراء (کل) جمعرات کو ہوگا۔وزیراعظم شہباز شریف مہمان خصوصی اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر اعزازی مہمان ہوں گے ۔بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق…

پسرور: بھارت نے نالہ ڈیک میں پانی چھوڑ دیا، نالہ ڈیک میں اونچے درجے کا سیلاب ہے، چناب اور راوی میں…

نارووال کے نالہ ڈیک اور نال اوج میں طغیانی، نالہ ڈیک میں 30 ہزار کیوسک جبکہ نالہ اوج میں 42 ہزار کیوسک پانی کا ریلا گزر گیا اور جسٹر کے مقام پر دریائے راوی میں 34640 کیوسک پانی کا ریلا گزر رہا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر نعیم اختر…

سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہٰی کی کیمپ جیل سے منتقلی اور نظر بندی کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں…

لاہور  لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعلی پرویز الہیٰ کی کیمپ جیل سے نامعلوم مقام پر منتقلی کا اقدام چیلنج کردیا گیا ۔ لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الہیٰ کی اہلیہ قیصرہ الہی نے  درخواست دائر کی ہے، درخواست میں نگراں حکومت سمیت دیگر…

فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 400 روپے کا اضافہ ہو گیا

جس سے نئی قیمت 2 لاکھ 26 ہزار 400 روپے ہو گئی۔ سونے کی فی 10 گرام قیمت بھی 4 ہزار 630 روپے بڑھ گئی اور نئی قیمت ایک لاکھ 94 ہزار 102 روپے ہو گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 400 روپے کا اضافہ ہو گیا،…

پنجاب میں ماہ محرم کے دوران امن و امان کی صورتحال کو درپیش خطرات کے پیش نظر 10 روز کے لیے دفعہ 144…

لاہور:  پنجاب بھر میں امن و امان کے قیام کے لیے یکم محرم الحرام سے 12 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 سے 10 محرم الحرام تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہو گی۔ دفعہ 144…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی ملاقات

،انتخابی اصلاحات اور  اسمبلیوں کی تحلیل کی  حوالے سے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) کے وفد کی کنیوینر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں اہم  ملاقات  ہوئی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ڈاکٹر خالد مقبول…

خاتون جج کو دھمکی دینےکےکیس کی سماعت ہوئی۔چیئرمین تحریک انصاف نے معافی مانگ لی

سابق وزیراعظم عمران خان نے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کےکیس میں عدالت میں کھڑے ہوکر معافی مانگ لی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس کی سماعت ہوئی، چیئرمین پی ٹی آئی…

’ سائفر کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے‘اعظم خان نے سارا پول کھول دیا

سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ سائفر کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے 164 کے تحت مجسٹریٹ کے سامنے اعترافی بیان ریکارڈ کروایا جس میں…