Gas Leakage Web ad 1

پاکستان کو در پیش مسائل میں معاشی استحکام سب سے بڑا چیلنج ہےسینیٹر عرفان صدیقی

پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما اور مد بر سیاستدان سینیٹر عرفان صدیقی نے واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارت خانے میں پاکستانی کمیونٹی کے رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ امر خوش آئند ہے کہ ملک کی سیاسی قیادت، اداروں اور دیگر سٹیک…

پاکستان کو قدرت نے لازوال تحفوں سے نوازا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد۔ :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو قدرت نے لازوال تحفوں سے نوازا ہے، برف پوش پہاڑوں سے لے کر خوبصورت ساحل ان قدرتی تحفوں میں شامل ہیں۔ ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے صوبہ بلوچستان کے ’’سپت بیچ‘‘ کی…

کابینہ نے بجلی7 روپے 95 پیسے فی یونٹ تک مہنگی

 بجلی کا بنیادی ٹیرف 3 سے ساڑھے 7 روپے تک فی یونٹ بڑھا دیا گیا جبکہ وفاقی کابینہ نے بنیادی ٹیرف بڑھانے کیلئے سرکولیشن سمری منظور کرلی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ…

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔

صوبائی دارالحکومت میں صبح کے وقت ہوا کے ساتھ کالے بادل چھائے اور پھر مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوئی۔ اسلام پورہ ، گوالمنڈی، ایبٹ روڈ، ہال روڈ، مال روڈ ، ڈیوس روڈ، گڑھی شاہو، نشتر کالونی، گلشن راوی، ہربنس پورہ سمیت شہر…

لاہور کی سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیا۔

لاہور: عدالت نے منی لانڈرنگ اور کرپشن سرکل کے مقدمے میں ملوث سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ میں ملوث سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کو ملک سے فرار ہونے کے باعث اشتہاری…

شہباز شریف آج (ہفتہ کو)شرقپور کا دور کریں گے

لاہور۔:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج (ہفتہ کو)شرقپور کا دور کریں گے اور تین اہم ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیرِ اعظم 19 کلومیٹر طویل کالا شاہ کاکو سے لاہور کراچی موٹروے کو منسلک کرنے والے لاہور بائی پاس کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔…

خصوصی افرادکی صحت کی بحالی کیلئے خدمات معاشرے اور خاندانی نظام کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہوگاصدر…

خصوصی افرادکی صحت کی بحالی کیلئے خدمات معاشرے اور خاندانی نظام کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہوگاصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ن  جمعہ کو یہاں گلوبل ری ہیبلی ٹیشن لیڈرشپ انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام منعقدہ کورس کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

سود کے خلاف اعلان جنگ اور جہا د ہے،امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےسیمینارخطاب

ملتان میں حرمت سود سیمینار سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ یہ سیمینار سود کے خلاف اعلان جنگ اور جہا د ہے، ہماری یہ مہم پاکستان میں مکمل سودی نظام کے خاتمہ تک جاری رہے گی، راولپنڈی کے محمد مسعود نے سودی نظام کی وجہ سے…

اسلام آباد ڈولفن فورس کی افتتاحی تقریب سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کاخطاب

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جرائم پر قابو پانے کیلئے ڈولفن فورس قائم کر دی جس میں 900 پولیس اہلکار شامل ہوں گے۔ فورس کے قیام کا مقصد سٹریٹ کرائم پر قابو پانا، مذہبی عبادت گاہوں اور جلسے جلوسوں کو…

سوئٹزرلینڈ اور سپین نے اپنے اپنے میچز جیت لئے، نائیجیریا اور کینیڈا کا میچ برابرفیفا ویمنز ورلڈ کپ

ڈونیڈن/ویلنگٹن /سڈنی ۔: فیفا ویمنز ورلڈ کپ کے دوسرے روز سوئٹزرلینڈ نے فلپائن اور سپین نے کوسٹاریکا کو شکست دے دی جبکہ نائیجیریا اور کینیڈا کے مابین میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ نیوزی لینڈ کے شہر ڈیونیڈن میں کھیلے گئے فیفا ویمنز ورلڈ کپ…

وزیراعظم شہباز شریف نے نگران سیٹ اپ پر مشاورت کیلئے مسلم لیگ ن کی 5 رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر ترین رہنماؤں پر مشتمل کمیٹی کو اہم ٹاسک سونپ دیا گیا، کمیٹی میں سردار ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق، خواجہ آصف، احسن اقبال اور اسحاق ڈار شامل ہیں، کمیٹی پیپلز پارٹی، جے یو آئی ف، ایم کیو ایم اور دیگر…

وزیراعظم شکایات سیل تک رسائی کو انتہائی آسان بنانےسوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا اجرا کر دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے وزیر اعظم شکایات سیل کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز لانچ کردیے۔ شکایات سیل کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مرتضیٰ جاوید عباسی…