Gas Leakage Web ad 1

دانیہ اور میں ایم این اے کے الیکشن لڑیں گے،حکیم شہزاد

ملتان(نیوزڈیسک)دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے کہا ہےکہ وہ اور ان کی اہلیہ قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔ دانیہ شاہ اور ان کے دوسرے شوہر و حکیم شہزاد کا ایک انٹرویو کافی وائرل ہورہا ہے جس میں دونوں نے الیکشن لڑنے سے متعلق گفتگو کی۔ حکیم…

امیر جماعت اسلامی نے جاگیرداروں کے خلاف گھیرا تنگ، لینڈ ریفارمز کا مطالبہ کردیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے ملک میں لینڈ ریفارمز اور جاگیرداروں کے خلاف اقدامات کرنے کا مطالبہ کردیا ہے، جبکہ عوام کے غم و غصے کے حوالے سے بھی خبردار کردیا ہے۔ سربراہ جماعت اسلامی کا راولپنڈی میں خطاب کے…

آئی ایم ایف کا سٹیشنری پر ٹیکس چھوٹ دینے سے انکار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے سٹیشنری پر ٹیکس چھوٹ دینے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹیشنری کے ٹیکس پر ورچوئل مذاکرات ناکام ہو گئے، ہائی لائٹرز، پنچنگ مشینز، پنسل باکس پر جی…

سپہ سالار کی پرجوش تقریرکےبعد کسی بات کی ضرورت نہیں ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپہ سالار کی پرجوش تقریر کے بعد کسی بات کی ضرورت نہیں، سپہ سالار نے قرآن کریم کی روشنی میں جامع گفتگو فرمائی۔ پاکستان چین فرینڈ شپ سینٹر میں قومی علما و مشائخ کانفرنس کا انعقاد کیا…

پارلیمنٹ لاجز کی توسیع کے منصوبے میں تاخیربرداشت نہیں،اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے پارلیمنٹ لاجز کی توسیع کے منصوبے کے حوالے سے خصوصی اقدامات کئے جارہے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی خصوصی کاوشوں سے پارلیمنٹ لاجز میں توسیع کا منصوبہ تعمیر کے قریب ہے۔ سپیکر کا…

چیمپئنز ٹورنامنٹس کیلئے مینٹورز کی تلاش شروع

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز ٹورنامنٹس کے لیے مینٹورز کی تلاش شروع کر دی۔ پی سی بی نے مینٹورز کی تلاش کے لیے ویب سائٹ پر اشتہار جاری کر دیا۔ پی سی بی نے چیمپئنز ٹورنامنٹس کو پہلی مرتبہ ڈومیسٹک سیزن میں شامل کیا…

صدر مملکت کے دستخط کے بعد الیکشن ترمیمی بل باقاعدہ ایکٹ بن گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 پر دستخط کر دیے، جس کے بعد الیکشن ترمیمی بل اب باقاعدہ ایکٹ بن گیا۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد مطابق صدر مملکت آصف زرداری نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل…

محمد اسحاق ڈار کی الجزائر کے وزیر خارجہ سے ملاقات

جدہ (نیوزڈیسک)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے جدہ میں او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس کے موقع پر الجزائر کے وزیر خارجہ احمد عاطف سے ملاقات کی۔ مزیدپڑھیں:ترکمانستان کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہیں:اسحاق…

ڈاکو پھاٹک مین کو یرغمال بناکر لاکھوں مالیت کی ریلوے تنصیبات لے گئے

شیخوپورہ (نیوزڈیسک)شیخوپورہ میں بےخوف ڈاکو لاکھوں روپے مالیت کی ریلوے تنصیبات کو چرا لے گئے۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے یہ واردات فیصل آباد سیکشن پر کی جہاں سے 7 ڈاکو لاکھوں روپے مالیت کی ریلوے تنصیبات کو اکھاڑ کر لے گئے۔…

اسلام آبادائیرپورٹ کے نئے منصوبےکی انکوائری دوبارہ کھولنےکااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے انسداد بدعنوانی سرکل نے وزارت داخلہ کو خط لکھ کر نیو بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پروجیکٹ (این بی بی آئی اے پی) کی انکوائری کی صورتحال سے متعلق اپ ڈیٹ طلب کی ہے۔ ایف آئی اے…

گورنر کے پی کی وزیر داخلہ سے ملاقات،امن وامان پر تبادلہ خیال

پشاور (نیوزڈیسک)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی وزارت داخلہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں خیبر پختونخوا کی مجموعی صورتحال، امن عامہ اور کرم کے افسوسناک واقعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

لال حویلی میں جلسہ کرنے کی درخواست مسترد

راولپنڈی(نیوزڈیسک)ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی 13 اگست کی شب لال حویلی میں جلسہ کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شیخ رشید کو…