Gas Leakage Web ad 1

آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے پاک بحریہ کو کروز میزائل کے کامیاب تجربے پر مبارکباد

0

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے پاک بحریہ کو کروز میزائل کے کامیاب تجربے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

انہوں نے کہا کہ فضا سے سمندر میں ہدف کو نشانہ بنانے والے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ پاکستان کے دفاع کو مزید مضبوط بنائے گا۔

آئی سی سی جنرل منیجر وسیم خان کا عہدے سے دستبرداری کا فیصلہ

وزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابلِ فخر ہیں اور پوری قوم کو اپنی مسلح افواج پر فخر ہے۔

فیصل ممتاز راٹھور نے مزید کہا کہ میزائل کے کامیاب تجربے سے خطے میں طاقت کا توازن برقرار رکھنے میں مدد ملے گی

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.