Gas Leakage Web ad 1

آئی سی سی جنرل منیجر وسیم خان کا عہدے سے دستبرداری کا فیصلہ

0

کرکٹ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ وسیم خان آئی سی سی کے جنرل منیجر (جی ایم) کے عہدے پر چار برس خدمات انجام دینے کے بعد اپنے عہدے سے دستبردار ہو جائیں گے، اور وہ جون میں اپنی ذمہ داریوں سے الگ ہوں گے۔

Gas Leakage Web ad 2

زمین کے قدرتی وسائل انسانی زندگی کی بقا کیلئے ناگزیر ہیں: وزیراعظم

یاد رہے کہ وسیم خان نے 2022ء میں جیف آلڈرائس کے سی ای او بننے کے بعد یہ عہدہ سنبھالا تھا۔ اس سے قبل وہ تین برس تک پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں، اور پی سی بی میں ذمہ داریاں نبھانے کے بعد وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے منسلک ہوئے تھے۔

یہ بھی قابلِ ذکر ہے کہ آئی سی سی میں گزشتہ دو برسوں کے دوران کئی سینئر آفیشلز اپنے عہدوں سے الگ ہو چکے ہیں، جبکہ جے شاہ کے دور میں زیادہ تر نئے آئی سی سی عہدیداروں نے اپنی ذمہ داریاں سنبھالی ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.