Gas Leakage Web ad 1

جمہوریت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

0

جمہوریت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

یہ دن دنیا بھر میں جمہوریت کی صورتحال کا جائزہ لینے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
دنیا کا پہلا بغیر بازوؤں والا ریسنگ ڈرائیور، وہ کیسے تیز رفتار گاڑی دوڑاتا ہے؟
جمہوریت کے عالمی دن 2026 کے موقع پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے فیصلہ سازی کو بہتر بنانے، اعتماد کو فروغ دینے اور زیادہ پُرامن، جامع اور مضبوط معاشروں کی تشکیل کے لیے معاشرے کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.