لاہور: خاتون کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے الزام میں ٹک ٹاکر شاہزیب سیالکوٹی کو گرفتار کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ملزم کے خلاف خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے الزام میں کارروائی کی گئی ہے۔
نم آنکھیں، روشن خواب اور پاکستان کا مستقبل
واقعے سے متعلق مزید قانونی کارروائی جاری ہے، جبکہ کیس کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے آنے کا انتظار ہے۔



