Gas Leakage Web ad 1

پیٹرولیم مصنوعات کی قیتموں میں اضافہ , کتنا ؟ جانئے تفصیل

0

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیتموں میں اضافہ کر دیا۔

Gas Leakage Web ad 2

پیٹرولیم ڈویژن کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے 90 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 358 روپے 77 پیسے ہو گئی۔

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 72 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا۔ جس کے بعد ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 381 روپے 77 پیسے ہو گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 8 ستمبر کے لیے ہے۔

گزشتہ ہفتے کے اختتام پر حکومت کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 13 پیسے کی کمی کی گئی تھی۔ جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 74 پیسے کا اضافہ ہوا تھا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.