Gas Leakage Web ad 1

مینز ایشیا کپ رائزنگ سٹارز کے شیڈول کا باضابطہ اعلان

0

شیڈول کے مطابق ٹورنامنٹ 19 سے 29 نومبر تک قطر میں کھیلا جائے گا، جس میں آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ان ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

گروپ اے میں سری لنکا اے، بنگلادیش اے، افغانستان اے اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں شامل ہیں، جبکہ گروپ بی میں پاکستان اے، بھارت اے، نیپال اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں شامل ہیں۔
واٹس ایپ کا ’مینشنز اینڈ ریپلائیز‘ کے نام سے نیا فلٹر متعارف
پاکستان اے اپنا پہلا میچ 20 نومبر کو متحدہ عرب امارات کے خلاف کھیلے گا، جبکہ 22 نومبر کو اس کا مقابلہ بھارت اے اور 23 نومبر کو نیپال کی ٹیم سے ہوگا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.