Gas Leakage Web ad 1

لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو 14 اگست سے دوبارہ چلانےکا فیصلہ

0

لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو 14 اگست سے دوبارہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ریلوے حکام کے مطابق شالیمار ایکسپریس پہلے لاہور سے براستہ فیصل آباد کراچی چلائی جاتی تھی، تاہم قلعہ ستار شاہ اور مسن کالر ریلوے پل سیلابی پانی سے متاثر ہونے کے باعث شالیمار ایکسپریس کی سروس بند کردی گئی تھی۔
ڈپریشن جیسے عام مرض سے بچنے کا آسان اور مزید ار طریقہ
حکام کے مطابق 14 اگست سے شالیمار ایکسپریس کا روٹ تبدیل کرکے لاہور سے براستہ ساہیوال کراچی چلائی جائے گی، جبکہ شالیمار ایکسپریس کو 5 اسٹاپس بھی دیے گئے ہیں۔

ریلوے حکام کے مطابق شالیمار ایکسپریس کو کوٹ لکھپت، رائے ونڈ، اوکاڑہ، ساہیوال اور صادق آباد ریلوے اسٹیشنز پر اسٹاپ دیا جائے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.