Gas Leakage Web ad 1

ترکیے کا لڑاکا طیارہ ایف 16 تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا

0

ترکیے کا جنگی طیارہ ایف 16 تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔

Gas Leakage Web ad 2

ترکیے کی وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ شمال مغربی صوبے یالووا میں معمول کی تربیتی پرواز کے دوران فضائیہ کا ایک ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔
پاکستان کا یوکرین تنازع کے سفارتی حل، زیرحراست افراد کے تحفظ پر زور
وزارت دفاع کے مطابق طیارے کے پائلٹ نے بروقت ایجیکٹ کرکے اپنی جان بچا لی، جبکہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

حکام کے مطابق حادثے کی وجہ فوری طور پر سامنے نہیں آسکی، جبکہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.