Gas Leakage Web ad 1

محسن نقوی کی سری لنکن ہم منصب سے ملاقات، انسدادِ منشیات تعاون بڑھانے پر اتفاق

0

ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے وزرائے داخلہ نے پولیس ٹریننگ کے شعبے میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے غیرقانونی امیگریشن اور جعلی پاسپورٹ پر سفر کرنے والے مسافروں کی روک تھام کے حوالے سے تعاون کو مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

ارجنٹینا سے شکست کے باوجود مصری فٹبال ٹیم کا ہوٹل پہنچنے پر والہانہ استقبال، ہزاروں مداح اُمڈ آئے

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے امیگریشن سربراہان اس سلسلے میں فوری طور پر ایک دوسرے سے رابطہ کریں گے، جبکہ جرائم پیشہ عناصر کے نیٹ ورکس اور منی لانڈرنگ کی روک تھام سے متعلق مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں دونوں وزارتِ داخلہ کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دینے پر بھی اتفاق ہوا، جبکہ ویزا سے متعلق مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے عزم کا اظہار بھی کیا گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.