محسن نقوی کی سری لنکن ہم منصب سے ملاقات، انسدادِ منشیات تعاون بڑھانے پر اتفاق
ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے وزرائے داخلہ نے پولیس ٹریننگ کے شعبے میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے غیرقانونی امیگریشن اور جعلی پاسپورٹ پر سفر کرنے والے مسافروں کی روک تھام کے حوالے سے تعاون کو مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ…