Gas Leakage Web ad 1

سکیورٹی فورسز، باجوڑ پولیس کی کارروائیاں، ایک ماہ میں 13 دہشتگرد ہلاک

0

سی پی او کے مطابق ماموند کے مختلف علاقوں انعام خوڑو، چینہ گئی، شاہی تنگی، شاگرو، ہنگہ اور منڈل میں سرچ، سویپ اور انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

بغیر کسی ایڈوانس کے خواتین کو پنک سکوٹیز دے رہے ہیں، شرجیل میمن

انہوں نے بتایا کہ آپریشن میں ضلعی پولیس کے 40 جوان اور ایلیٹ فورس کی 3 پلاٹونز حصہ لے رہی ہیں، جبکہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران مختلف مشترکہ آپریشنز میں 13 دہشتگرد ہلاک اور 15 سہولت کار گرفتار کیے جا چکے ہیں۔

سی پی او کے مطابق 11 اہم مقامات پر ایف سی اور پولیس کی مشترکہ چوکیاں بھی قائم کر دی گئی ہیں۔ ان کارروائیوں کا مقصد دہشتگرد عناصر کا مکمل خاتمہ، سرحدی علاقوں میں پائیدار امن کا قیام اور عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.