Gas Leakage Web ad 1

سولر لائسنسنگ کے معاملے پر صارفین پریشان، نیپرا نے صورتحال واضح کر دی

0

نیپرا حکام کے مطابق سولر لائسنسنگ کے حوالے سے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں، اور تمام سولر نیٹ بلنگ صارفین کو نیپرا سے منظوری حاصل کرنا ضروری ہوگا۔

Gas Leakage Web ad 2

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا گوادر میں خواتین کے پہلے بازار گوادر ویمن بازار کا افتتاح

حکام نے واضح کیا کہ 25 کلو واٹ سے کم کیپیسٹی والے کنکشن کی منظوری کا اختیار پہلے سے ہی تقسیم کار کمپنیوں کے پاس تھا، جبکہ آف گرڈ صارفین کا نیپرا کی منظوری کے عمل سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

نیپرا حکام کے مطابق نئے ریگولیشنز سے قبل نیپرا 25 کلو واٹ سے زائد کنکشن کی منظوری دیتی تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ آن گرڈ سولر کنکشن کے لیے صرف ایک بار ایک ہزار روپے فی کلو واٹ فیس رکھی گئی ہے، اور سولر پر کسی قسم کا نیا ٹیکس عائد نہیں کیا گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.