سولر لائسنسنگ کے معاملے پر صارفین پریشان، نیپرا نے صورتحال واضح کر دی
نیپرا حکام کے مطابق سولر لائسنسنگ کے حوالے سے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں، اور تمام سولر نیٹ بلنگ صارفین کو نیپرا سے منظوری حاصل کرنا ضروری ہوگا۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا گوادر میں خواتین کے پہلے بازار گوادر ویمن بازار کا…