عدالت میں اس کیس کے ساتھ صوبائی رہنما سعید غنی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر بھی سماعت ہوگی۔
ذرائع کے مطابق یہ درخواست 2019 میں حکم عدولی کے الزام پر دائر کی گئی تھی، جسے اب دوبارہ سماعت کے لیے فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
بھارتی وزیر دفاع جرمنی میں آبدوز کے اندر جاتے ہوئے گر گئے
یہ کیس جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 30 اپریل کو سنے گا، جبکہ عدالت کی جانب سے متعلقہ فریقین کو نوٹسز بھی جاری کیے جا چکے ہیں۔
یاد رہے کہ کراچی میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس طویل عرصے سے زیرِ بحث رہا ہے، جس میں مختلف سرکاری اداروں اور حکام کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔