Gas Leakage Web ad 1

پاکستان اور افغانستان کےدرمیان جونیئر سطح کی سفارتی بات چیت کا آغاز

0

بیجنگ: پاکستان اور افغانستان کے درمیان سفارتی روابط کا دوبارہ آغاز ہو گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

پاکستان اور افغانستان کے درمیان جونیئر سطح کی سفارتی بات چیت چین کے شہر Ürümqi میں شروع ہوئی ہے۔

وفاقی حکومت نے سولر صارفین کے بلنگ نظام میں بڑی تبدیلی کر دی

سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان افغانستان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے، تاہم دہشت گردی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔

پاکستان نے وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکریٹری کو چین میں ہونے والے ان مذاکرات کے لیے نامزد کیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.