Gas Leakage Web ad 1

بجلی صارفین پر 36.5 ارب روپے کے اضافی بوجھ کا امکان

0

اسلام آباد: بجلی صارفین پر ستمبر کے بلوں میں 36.5 ارب روپے کے اضافی بوجھ کا امکان ہے۔
میچ کے وقفے میں عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر، پی سی بی کا احتجاج
پاکستان میں بجلی صارفین کو ستمبر کے بلوں میں 36.54 ارب روپے کے اضافی فیول اخراجات برداشت کرنا پڑ سکتے ہیں، کیونکہ پاور ریگولیٹر نے جولائی کے لیے 2.52 روپے فی یونٹ سرچارج کی تجویز پر اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.