sui northern 1

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 11 کروڑ ڈالر سرپلس ہوگیا

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 11 کروڑ ڈالر سرپلس ہوگیا

0
Social Wallet protection 2

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے ارشد خان چائے والا کا شناختی کارڈ بحال کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

sui northern 2

عدالتی فیصلے کے بعد نادرا نے ارشد خان کا شناختی کارڈ دوبارہ فعال کر دیا، جبکہ نادرا ویری فکیشن بورڈ نے ان کی پاکستانی شہریت کی باضابطہ تصدیق کر دی۔
غزہ امن معاہدہ بچانے کیلئے امریکی نائب صدر ہنگامی طور پر اسرائیل روانہ
وکیل عمر اعجاز گیلانی کے مطابق نادرا ویری فکیشن بورڈ نے اپنی رپورٹ میں واضح کیا کہ ارشد خان اور ان کا خاندان پاکستانی شہری ہیں۔

عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ کسی شہری کا شناختی کارڈ یا پاسپورٹ بلاک کرنا آئینی حقوق کی خلاف ورزی کے مترادف ہے۔

یاد رہے کہ نادرا نے کچھ عرصہ قبل ارشد خان چائے والے کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کر دیا تھا، جس کے خلاف انہوں نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔ عدالت نے درخواست گزار کی استدعا منظور کرتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.