حکومت کا ڈیبٹ و کریڈٹ کارڈ بین الاقوامی ٹرانزکشن ٹیکس میں بڑی کمی کا اعلان
حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کی بین الاقوامی ٹرانزیکشن پر ٹیکس 5 فیصد سے کم کر کے 0.5 فیصد کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ غیر ملکی اثاثوں پر کیپیٹل ویلیو ٹیکس بھی ختم کر دیا گیا ہے تاکہ بیرون ملک مالی اثاثوں کو قانونی طور…