یو اے ای میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے اہم خبریو اے ای میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے اہم خبر
متحدہ عرب امارات میں امریکی سفارت خانے اور دبئی میں امریکی قونصل خانے نے خطے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر 13 سے 15 جولائی تک تمام قونصلر اپائنٹمنٹس منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
گلف نیوز کے مطابق، امریکی مشن کی جانب سے پیر کو…