کیا آپ اپنی عمر 20 سال بڑھانا چاہتے ہیں؟ طرزِ زندگی میں صرف آٹھ تبدیلیاں اپنائیں
اگر آپ لمبی اور صحت مند زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو روزمرہ عادات میں چند مثبت تبدیلیاں نمایاں فوائد دے سکتی ہیں۔ ایک نئی امریکی تحقیق کے مطابق صحت مند طرزِ زندگی اپنانے سے متوقع عمر میں 20 سال سے زائد اضافہ ممکن ہو سکتا ہے، اور ان عادات کو…