کچہری چوک پنڈی اب ’’معرکہ حق اسکوائر‘‘ کہلائے گا!
پنڈی کا مشہور کچہری چوک اب معرکہ حق اسکوائر کہلائے گا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آج اس کا افتتاح کریں گی۔
کچہری چوک راولپنڈی کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے اور اب یہ معرکہ حق اسکوائر کہلائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آج پنڈی پہنچ کر اس کا…

