کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، یہ لاہور اور کشمور نہیں بنے گا: بیرسٹر گوہر
راولپنڈی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور اسے لاہور یا کشمور نہیں بننے دیا جائے گا۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر کے انتخابات…