کشتی حادثے میں ملوث مطلوب انسانی اسمگلر مصر سے گرفتار
ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے مراکش کشتی حادثے میں ملوث اشتہاری انسانی اسمگلر کو مصر سے گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے انٹرپول کے ذریعے بڑی کارروائی کی ہے۔
کشتی حادثات میں ملوث اور ریڈ بک میں مطلوب خطرناک انسانی اسمگلر…

