کراچی میں دہشتگرد حملہ: پاکستان نے افغان ناظم الامورکو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاجی مراسلہ تھمادیا
پاکستان نے کراچی میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں افغان شہریوں کے مبینہ ملوث ہونے پر افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے باضابطہ ڈیمارش جاری کر دیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے کراچی دہشت گرد حملے کے معاملے پر افغان…

