کبھی کسی کی والدہ بھی انتقال نہ کریں، محسن عباس حیدر والدہ کو یاد کرکے آبدیدہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اداکار، کامیڈین اور ٹی وی میزبان محسن عباس حیدر مرحوم والدہ کو یاد کرکے دوران ٹی وی پروگرام آبدیدہ ہوگئے اور ان کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔انہوں نے بتایا کہ وہ والدین کا اکلوتے بیٹے تھے، والدہ ان سے بہت محبت کرتی تھیں،…

