کاکروچ جنتا پارٹی کا حکومت سےکامیاب مذاکرات کے بعد احتجاج ختم کرنےکا اعلان
بھارتی نوجوانوں کی جماعت کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) نے حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد اپنا احتجاج ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
بھارتی یونین منسٹر جے پی نڈا اور مرکزی حکومت کے وزیر جتیندر سنگھ سے مذاکرات کے بعد ان کے ہمراہ…