پی ٹی آئی کے پی میں اختلافات، صوبائی جوائنٹ سیکرٹری عہدے سے مستعفی
صوبائی صدر کے ساتھ اختلافات کے باعث جوائنٹ سیکرٹری انجینئر خائستہ محمد نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
انجینئر خائستہ محمد نے کہا ہے کہ پارٹی میں اس وقت ڈکٹیٹرشپ کا ماحول ہے اور اہم فیصلے کابینہ کو اعتماد میں لیے بغیر کیے جا رہے ہیں۔…