پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے قیام میں اہم پیشرفت، 60 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
پاکستان میں بینکاری کے شعبے میں ایک بڑی پیشرفت سامنے آگئی، ملک کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے قیام کی راہ مزید ہموار ہو گئی ہے۔
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ہیوگو بینک کے پیڈ اپ کیپیٹل میں 1.5 ارب روپے اضافے کی…