پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیموں کے ممکنہ نام سامنے آگئے
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں دو نئی ٹیموں کے ممکنہ نام سامنے آ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نئی ٹیموں کے لیے فیصل آباد اور گلگت کے ناموں پر اتفاق ہونے کا امکان ہے۔
روزانہ محض ایک یا 2 سگریٹ پینے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟…