پاک امریکا اقتصادی شراکت داری دیرپا تعلقات کی ضامن ہوگی: سفیر پاکستان
(سٹاف رپورٹر/نیوز ڈیسک)
امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ کی امریکی انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ فنانس کارپوریشن (DFC) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بینجمن بلیک سے ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان اور ڈی ایف سی کے درمیان شراکت داری اور سرمایہ کاری کے…